و علیکم السلام شگفتہ
کیسی ہیں؟ شکر ہے آپ کو محفل کا راستہ تو آیا۔
چائے کا اسکور آج بہت کم رہا کہ دن کا زیادہ حصے سونے میں گزارا۔
شمشاد بھائی ، راستہ تو یاد تھا اب بہت بہتر ہوں اور اس بہتری کا ثبوت جلد ہی آپ کو روانہ کر رہی ہوں مزید صفحات بھیج کر آپ ڈانٹیے گا نہیں پلیز اگر صفحات زیادہ ہو جائیں :
وعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ شگفتہ بہنا؟
لائبریری کے علاوہ کم از کم اس دھاگے میںایک حاضری ضرور لگایا کریں
ایک آفس میں تو ٹائمنگ دوپہر سے رات نو تک ہے ۔دوسرے میں رات بارہ ایک بجے تک ہے
ہم اچھی بات ہے ۔ عمل ضرور کریں۔
شکریہ زین ، میں ٹھیک ہوں ۔ کوشش کروں گی آپ کی بات پر عمل کرنے کی ، ویسے میں آتی تو ہوں اکثر یہاں ۔ آپ کے آفس کے اوقات تو بہت مشکل قسم کے نہیں۔
اس کے دفتر کے اوقات خاصے مشکل ہیں۔ اور جو ڈیوٹیاں دفتری اوقات کے علاوہ دینی ہوتی ہیں وہ تو اس نے بتائی ہی نہیں۔
السلام علیکم
میں پھر سے حاضر ہو چکا ہوں۔
ہاں جی آپ کو بھلا کیونکر معلوم ہونے لگا۔ میری ایک بات یاد رکھنا کہ محبت بے شک اندھی ہوتی ہے لیکن محلے والے اندھے نہیں ہوتے۔ ہاں جی۔