کون ہے جو محفل میں آیا 28

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
اور ہاں ، گبین کیسا ہے ؟

-------

اور یہ باقی سب کہاں‌رہ گئے ہیں‌۔ سب کے سب غائب ہوگئے ہیں۔
 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام

کیسی ہیں‌آپ شگفتہ بہنا؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شمشاد بھائی ! لگتا ہے ڈاکٹر صاحب کی الفاظ کی کنجوسی سے بچائو کی دوا کارآمد ثابت نہ ہوسکی۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور کیا، ویسے دواؤں کا اثر خواتین پر کم ہی ہوتا ہے۔ پہلے ایک تھی اب دوسری بھی آ گئی ہیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کیا حال ہیں جویریہ ، گبین صاب تو بڑے ہو گئے ہوں گے کام شام میں مدد کرتے ہیں کہ نہیں :happy:

زین ، میں ٹھیک ہوں ، شکریہ ۔ اور دوا کہاں ہے مجھ تک تو پہنچی ہی نہیں !

شمشاد بھائی ، خواتین ملا فضل اللہ کی بات پر دھیان دے رہی ہیں ۔

 

ف۔قدوسی

محفلین
اچھا تبھی آپ بھی غائب ہوگئے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لگتا ہے میرا پیغام سب کو جگادے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور سب "ایک بار آجا"ئیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
بس آپ دونوں ادھر ہی رہو، خبردار جو کہیں اور گئے تو۔

میں تو قول فیصل پر کام کرنے جا رہا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top