وعلیکم السلامالسلام علیکم۔
اس وقت 20۔6 ہوئے ہیں اور دس منٹ بعد بجلی نے غائب ہو جانا ہے۔
پر انہوں نے تو کہا کہ 10 منٹ بعد بجلی چلی جائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں گیس کمپنی کے مالک تو نہیںیہ ڈاکٹر ہیں ان کو سب معلوم ہوتا ہے۔ پتہ ایسے چلا کہ ان کے ہاں بھی بجلی چلی جاتی ہے۔
پر انہوں نے تو کہا کہ 10 منٹ بعد بجلی چلی جائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں گیس کمپنی کے مالک تو نہیں
سعود بھیا کے پیغامات پانچ اکائی پر یعنی 11111 پوسٹس ۔۔ اور وہ بھی ٹھیک اس ہی وقت جب میرے 10000 ہوئے ۔۔۔ کیا حسین اتفاق ہے ۔۔
اور اس طرح سالانہ ایوارڈ براے بے پر کی ھانکنے کا جاتا ھے مس فاطمہ کی طرف