شمشاد
لائبریرین
کچھ دن پہلے تو نہیں ۔۔ 10۔۔11 مہینے ہوگئے اس کو حسن ۔۔۔ مجھے خود بھی نہیں پتا یہ اچانک گاڑی کیسے تیز ہوگئی ۔۔۔ خیر مبارک ۔۔
شمشاد بھائی کیسا لگنا چاہیئے ۔۔
حیرت ہوتی ہے کہ اتنے پیغام کیسے پوسٹ کر دیئے۔
کچھ دن پہلے تو نہیں ۔۔ 10۔۔11 مہینے ہوگئے اس کو حسن ۔۔۔ مجھے خود بھی نہیں پتا یہ اچانک گاڑی کیسے تیز ہوگئی ۔۔۔ خیر مبارک ۔۔
شمشاد بھائی کیسا لگنا چاہیئے ۔۔
ارے میرے پیغامات تو آپ سب بچوں کو بلاتے بلاتے ہو گئے۔ ویسے مجھے بھی حیرت ہوتی ہے کہ اتنے پیغام کیسے پوسٹ کر دیئے۔
نہیں بھائی ایک اورسفر شروع ہوگیا ہے ۔ بقول منیر نیازی کے :وعلیکم السلام
مزاج الحمداللہ ٹھیک ٹھاک
آپ سنائیں ابھی تک تھکن نہیں اتری آپ کی
و علیکم السلام ظفری بھائی
کہیے کیسے مزاج ہیں؟ آپ کی اتنی حاضری بھی بہت ہے۔
ویسے آج تو رضوان بھی جھلک دکھا گئے ہیں۔
نہیں بھائی ایک اورسفر شروع ہوگیا ہے ۔ بقول منیر نیازی کے :
اک اور دریا کا سامنا تھا منیر مجھ کو
میں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا
ہاہاہاہاہاہاتمہارا مطلب ہے یہ گیس سے بجلی بناتے ہیں اس لیے ایسا کہہ رہے ہیں۔
بھابھی آگیئں ہیں واپس کہ ابھی نہیں آئے ۔ ؟
السلام علیکمممممممممممممم یہ میں ٹپکی صبح صبح