وہ تو آپ ہیں اس میں کوئی شک ہی نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچھا تھا نا دیتا جواب میں بھی پاگل ہوں۔۔۔۔۔۔
وہ تو آپ ہیں اس میں کوئی شک ہی نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچھا تھا نا دیتا جواب میں بھی پاگل ہوں۔۔۔۔۔۔
میں تو فہیم کا انتظار کر رہا ہوں۔ نجانے آج کہاں رہ گئے؟
کیا بات ہے یہ سارے غیر شادی شدہ ہی مصروف ہیں۔ خیر تو ہے۔
آج زینب کو بھی رات میں بھوک نہیں لگی۔
بھوک تو بھائی جی جب جب کھانے کے کوئی چیز سامنے آئے مجھے لگ ہی جاتی ہے۔۔۔رات میں بس آجکل جالدی سو جاتی ہوں صبح آنکھ نہیں کھلتیکیا بات ہے یہ سارے غیر شادی شدہ ہی مصروف ہیں۔ خیر تو ہے۔
آج زینب کو بھی رات میں بھوک نہیں لگی۔
بس شمشاد بھائی ۔ زمانہ بدل رہا ہے
" کنوارے "ابھی سے اتنے مصروف ہوگئے شادی کے بعد کیا حال ہوگا