کون ہے جو محفل میں آیا 29

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
جی بھائی

پتہ نہیں ، نمبر کونسا ہے ۔ میرے خیال سے کارڈ پر 1.25- نمبر لکھا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
زین اس کا مطلب ہے تمہاری دور کی نظر کمزور ہے۔ ابھی بہت تھوڑی ہے۔ فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔

عینک کا استعمال متواتر کرنا ہے نہیں تو نظر اور کمزور ہوتی جائے گی۔ عینک لگانے سے نظر ایک جگہ ٹھہر جاتی ہے۔
کچی سبزیوں کا زیادہ استعمال کرو تو نظر بہتر بھی ہو سکتی ہے۔
 

زین

لائبریرین
ڈاکٹر نے بھی یہی کہا ۔

سبزیاں تو مجھے ویسے بھی اچھی لگتی ہیں لیکن کھانے کے معاملے میں بہت سست ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی گاجر، مولی، چقندر، شلجم، تر، کھیرا وغیرہ یہ سب ایسی سبزیاں ہیں جو کچی کھائی جاتی ہیں۔ ان میں کوئی ایک یا چند ایک دھو کر صاف کر کے دفتر لے آیا کرو اور بیچ بیچ میں کھاتے رہا کرو۔
 

شمشاد

لائبریرین
عینک کی وجہ سے ۔
نظر بہت کمزور ہوگئی تھی تو نظر والی عینک لگوائی ۔ پہلا دن ہے ،اس وجہ سے سر چکارہا ہے۔

تو اب کسی سے نظر ملے گی تو کیا کہیں گے " جب نظریں چھ ہوئیں" اور اُس نے بھی چشمہ لگایا ہوا ہے تو کیا " نظریں آٹھ ہوئیں" کہیں گے؟
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

میں بھی حاضر ہوگیا ہوں۔
بتاتا چلو کہ شاید کسی بھی وقت یہاں لائٹ جاسکتی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top