عسکری
معطل
کتا کچھ بھی کر لے رہے گا آخر کتا ہی۔
تو کتے نے کب کہا وہ جنس تبدیل کرانے جا رہا ہے میرے کتے کو کتا ہونے پر فخر ہے دنیا کا سب سے وفادار جانور ہونے کے ناطے۔
کتا کچھ بھی کر لے رہے گا آخر کتا ہی۔
یار جیہ سسٹر کوئی آسان سا نام رکھتیں ہمارے بھانجے کا جو ہمارے پلے بھی پڑتا یہ تو خالص طالبان والا نام رکھ چھوڑا ہے اپ نے
اری پاگل گبین کا مطلب شہد یا شہد جیسا میٹھا ہے۔ اور یہ کون سا کوئی مشکل نام ہے۔
وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ساقی بھائی آپ کیسے ہیں؟
بس ٹھیک ہے وہ آپ سے وفاداری کرتا ہے آپ اس سے کریں۔
مجھے تو اس کی وفاداری سے معاف ہی رکھیں۔
شاھین کا کام پہاڑوں پر بسیرا کرنا ہے۔ اور کتا فضا تو کیا پہاڑوں پر بھی نہیں پہنچ سکتا۔
ارے جیہ آ کر چلی بھی گئی۔ اچھا اچھا باورچی خانے میں جانا ہو گا ناں۔
السلام علیکم چچا جی
ابھی تو محفل میں بہت کم لوگ ہی موجود ہیں۔آپ کیسے ہیں
100 صفحات ہوجانے کی وجہ سے
یہاں نیا دھاگہ کھول دیا ہے۔
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=442203#post442203
اب اس دھاگے کو تالا لگانے کا کام کوئی ناظمین خاص آکر انجان دے ڈالیں۔