تو پھر لائیں جلدی سے ہم بچوں کو عیدی دیں:grin:
فہیم لائبریرین فروری 20، 2009 #402 آج تو لگتا ہے پوری محفل پر اکیلا میں ہی گھوم پھررہا ہوں۔ ہر جگہ سناٹا ہے کوئی بھوت بھی نہیں آج تو اس سناٹے میں
آج تو لگتا ہے پوری محفل پر اکیلا میں ہی گھوم پھررہا ہوں۔ ہر جگہ سناٹا ہے کوئی بھوت بھی نہیں آج تو اس سناٹے میں
شمشاد لائبریرین فروری 20، 2009 #403 بھوتوں کا بھلا یہاں کیا کام؟ چڑیلوں کا بھی یہاں کوئی کام نہیں۔ ارے آج زینب کو بھی بھوک نہیں لگی۔
حسن علوی محفلین فروری 20، 2009 #404 بھوت پریت کی بات نہ کرو فہیم کچھ کمزور دل اراکین بھی ہیں یہاں محفل میں
زین لائبریرین فروری 20، 2009 #407 بس طبیعت کچھ ٹھیک نہیںہے اور موڈبھی نہیں بن رہا تھا ، اس لیے غائب تھا۔ آپ کیسےہیں
زین لائبریرین فروری 20، 2009 #409 بس کبھی کبھی ایسا ہوجاتا ہے کچھ کرنے کو دل نہیں کرتا۔ آپ کی طبیعت کیسی ہے؟
شمشاد لائبریرین فروری 20، 2009 #410 میری طبیعت الحمد للہ ٹھیک ہے۔ یہ تمہارے موڈ کو مجھے معلوم ہے ایسا کیوں ہوتا ہے؟
شمشاد لائبریرین فروری 20، 2009 #414 اگر میں نے وہ آپ کو بتا دیا تو اُس نے وہ رپڑ ڈالنا ہے کہ رہے رب دا ناں۔
زین لائبریرین فروری 20، 2009 #415 شمشاد بھائی ، اپنی سمجھ میں کچھ نہیںآرہا۔ واضح الفاظ میں بتائیے ناں۔
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 21، 2009 #420 اب تو میںچلا ۔ فجر کی نماز بھی ہوگئی ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت جلدی نیند نہیں آئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ آپکا موڈ کیوں بکھرا ہوا ہے؟ میرے بعد شائد طالوت بھائی آجائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب تو میںچلا ۔ فجر کی نماز بھی ہوگئی ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت جلدی نیند نہیں آئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ آپکا موڈ کیوں بکھرا ہوا ہے؟ میرے بعد شائد طالوت بھائی آجائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔