کون ہے جو محفل میں آیا 29

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
یہیں کر لیں جناب سوال جواب۔ کیوں خواہ مخواہ ایک تھریڈ ضائع کرنا ہے آپ نے۔
ویسے بھی “ساقی“ اتنے اہم تو ہوتے نہیں کہ ہر کوئی ان سے بات کرتا پھرے۔

میں نے تو پہلے بھی ایک تھریڈ میں یہ بات پووچھی تھی۔ لیکن جواب نہیں آیا۔
ایک بار یہیں پوچھ لیتا ہوں‌ کہ۔

آپ نے اپنے ان دوست کا تو بتایا ہی نہیں۔ جن کی دعوت پر آپ کا یہاں آنا ہوا۔
 
ساقی۔

محفلین
میں نے تو پہلے بھی ایک تھریڈ میں یہ بات پووچھی تھی۔ لیکن جواب نہیں آیا۔
ایک بار یہیں پوچھ لیتا ہوں‌ کہ۔

آپ نے اپنے ان دوست کا تو بتایا ہی نہیں۔ جن کی دعوت پر آپ کا یہاں آنا ہوا۔

میرے ایک دوست ہیں گوجرانوالہ کے رہنے والے ہیں ۔ نام ہے ان کا محمد عظیم۔

ایک دن مجھے کہنے لگے تمہیں سیاست میں پنگا لینے کا بہت شوق ہے ۔تو مخفل میں شامل کیوں نہیں ہو جاتے۔(میں ملکی حالات پر ان سے بحث بہت کرتا ہوں )
میں نے پوچھا ۔ کون سی مخفل۔۔؟
تو مجھے انہوں نے یہاں کا ایڈریس دیا۔اور میں چلا آیا۔

آپکا پہلا سوال میری نظر سے تو نہیں گزرا ۔
 
شکریہ،

میں نے پہلے یہ سوال "جنگل" کی تصاویر والے تھریڈ‌ میں کیا تھا۔
 
زینب

محفلین
یہاں کیا کر رہے ہیں سب لوگ میری آج کی ھاضری لگایئں اج میں نے بنک مارا تھا یہاں سے۔۔۔۔۔مٹر گشت پے نکلی تھی
 
ف۔قدوسی

محفلین
میں ابھی اپنی سہیلی سے پوچھ رہی ہوں کہ یہ انا کیا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
اس کے بعد جواب دونگی کہ مجھ میں ہے یا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
بنک۔۔۔ جب اکیڈمی میں کوئی کلاس ہورہی ہو اور طالب علم اس کلاس کو چھوڑ کر آوارہ گردی کے لیے نکل جائے تو کہتے ہیں کہ اس نے کلاس یا پیریڈ بنک کردیا۔ :tongue:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top