بوچھی نے کہا:تفسیر نے کہا:زکریا نے کہا:تفسیر نے کہا:مجھے ایسا لگا کہ کسی نے میرا نام لیا ۔
“ تفسیر بھیا سے ہر حال میں خوش رہنے کی عادت“ باوجود اس کے اُن کو کوئی پارٹی نہیں دیتا۔ ننھی منی بھی نہیں۔
![]()
دانشکدہ میں آپ کی ہر پوسٹ کے ساتھ پارٹی کا انتظام کروں؟![]()
زکریا
آپ کو پتہ ہے میرے 500 سے زیادہ میسجیز ہوگے ہیں لیکن ماورا نے مبارکباد تک نہیں دی۔ میں نے تو اُسے 50 اور 100 پر بھی دی۔![]()
بڑے بھیا مبارک ہو میری طرف سے ۔![]()
مٹھائی
