لیکن صرف سیکھا۔ عمل نہ کر سکی۔ ویسے میں سوچ رہی ہوں۔ اردو محفل کے تمام ممبران کے بارے میں مزید کچھ لکھوں۔ ان کی خوبیوں اور خامیوں کے بارے میں۔ لیکن کہیں خامیاں بتا دیں تو۔۔۔۔۔ ۔ خیر۔۔۔اب تو عادت ہو گئی ہے۔تفسیر نے کہا:مجھے ایسا لگا کہ کسی نے میرا نام لیا ۔
“ تفسیر بھیا سے ہر حال میں خوش رہنے کی عادت“ باوجود اس کے اُن کو کوئی پارٹی نہیں دیتا۔ ننھی منی بھی نہیں۔
تفسیر نے کہا:مجھے ایسا لگا کہ کسی نے میرا نام لیا ۔

ماوراء نے کہا:اردو محفل کے تمام ممبران کے بارے میں مزید کچھ لکھوں۔ ان کی خوبیوں اور خامیوں کے بارے میں۔ لیکن کہیں خامیاں بتا دیں تو۔۔۔۔۔ ۔ خیر۔۔۔اب تو عادت ہو گئی ہے۔تفسیر نے کہا:مجھے ایسا لگا کہ کسی نے میرا نام لیا ۔
“ تفسیر بھیا سے ہر حال میں خوش رہنے کی عادت“ باوجود اس کے اُن کو کوئی پارٹی نہیں دیتا۔ ننھی منی بھی نہیں۔
اگر خلوص کی سمائیلی ہوتی بھی تو آپ کے لیے نہ ہوتی۔ ان کے لیے ہوتی جن کے پاس اخلاص نامی کوئی چیز نہیں ہوتی۔زکریا نے کہا:کسی نے خلوص کا سمائیلی کیوں نہیں بنایا؟ بنایا ہوتا تو آپ کی رونی شکل کے بدلے آپ کو دے دیتا۔
ماوراء نے کہا:ویسے میں سوچ رہی ہوں۔ اردو محفل کے تمام ممبران کے بارے میں مزید کچھ لکھوں۔ ان کی خوبیوں اور خامیوں کے بارے میں۔ لیکن کہیں خامیاں بتا دیں تو۔۔۔۔۔ ۔ خیر۔۔۔اب تو عادت ہو گئی ہے۔
تفسیر بھیا، اتنے مخلصانہ مشورے کا بہت شکریہ۔ لیکن ذرا کھل کر کہیں نا۔ کہ میں ایسا نہ کروں۔تفسیر نے کہا:ماوراء نے کہا:اردو محفل کے تمام ممبران کے بارے میں مزید کچھ لکھوں۔ ان کی خوبیوں اور خامیوں کے بارے میں۔ لیکن کہیں خامیاں بتا دیں تو۔۔۔۔۔ ۔ خیر۔۔۔اب تو عادت ہو گئی ہے۔تفسیر نے کہا:مجھے ایسا لگا کہ کسی نے میرا نام لیا ۔
“ تفسیر بھیا سے ہر حال میں خوش رہنے کی عادت“ باوجود اس کے اُن کو کوئی پارٹی نہیں دیتا۔ ننھی منی بھی نہیں۔
اگر ایسا کیا تو دوسرا گھر تلاش کرلو۔۔۔
تفسیر بھیا خود جو اتنی پارٹیز دیتے رہتے ہیں۔ تو کسی اور کو دینے کی بھلا کیا ضرورت۔زکریا نے کہا:تفسیر نے کہا:مجھے ایسا لگا کہ کسی نے میرا نام لیا ۔
“ تفسیر بھیا سے ہر حال میں خوش رہنے کی عادت“ باوجود اس کے اُن کو کوئی پارٹی نہیں دیتا۔ ننھی منی بھی نہیں۔
دانشکدہ میں آپ کی ہر پوسٹ کے ساتھ پارٹی کا انتظام کروں؟
تفسیر نے کہا:مجھے ایسا لگا کہ کسی نے میرا نام لیا ۔
“ تفسیر بھیا سے ہر حال میں خوش رہنے کی عادت“ باوجود اس کے اُن کو کوئی پارٹی نہیں دیتا۔ ننھی منی بھی نہیں۔
باجو یہیں کہیں چھپی ہوتی ہیں۔ جب یاد کرو۔ فوراً حاضر ہو جاتی ہیں۔بوچھی نے کہا:تفسیر نے کہا:مجھے ایسا لگا کہ کسی نے میرا نام لیا ۔
“ تفسیر بھیا سے ہر حال میں خوش رہنے کی عادت“ باوجود اس کے اُن کو کوئی پارٹی نہیں دیتا۔ ننھی منی بھی نہیں۔
جی بڑے بھیا ۔ میں حاضر ہوں کیا کہہ رہے ہیں کہ میں کیا نہیں دیتی ۔؟
زکریا نے کہا:تفسیر نے کہا:مجھے ایسا لگا کہ کسی نے میرا نام لیا ۔
“ تفسیر بھیا سے ہر حال میں خوش رہنے کی عادت“ باوجود اس کے اُن کو کوئی پارٹی نہیں دیتا۔ ننھی منی بھی نہیں۔
دانشکدہ میں آپ کی ہر پوسٹ کے ساتھ پارٹی کا انتظام کروں؟
اوکے، شروعات آپ سے کرتی ہوں۔(لیکن کچھ دنوں بعد) تحمل مزاج تو آپ ہیں ہی۔زکریا نے کہا:ماوراء نے کہا:ویسے میں سوچ رہی ہوں۔ اردو محفل کے تمام ممبران کے بارے میں مزید کچھ لکھوں۔ ان کی خوبیوں اور خامیوں کے بارے میں۔ لیکن کہیں خامیاں بتا دیں تو۔۔۔۔۔ ۔ خیر۔۔۔اب تو عادت ہو گئی ہے۔
ضرور لکھیں۔
تفسیر بھیا، آپ کتنی چھوٹی چھوٹی باتوں کا برا منا جاتے ہیں۔ مجھے تو اپنی پوسٹس کی بھی خبر نہیں ہوتی۔تفسیر نے کہا:زکریا نے کہا:تفسیر نے کہا:مجھے ایسا لگا کہ کسی نے میرا نام لیا ۔
“ تفسیر بھیا سے ہر حال میں خوش رہنے کی عادت“ باوجود اس کے اُن کو کوئی پارٹی نہیں دیتا۔ ننھی منی بھی نہیں۔
دانشکدہ میں آپ کی ہر پوسٹ کے ساتھ پارٹی کا انتظام کروں؟
زکریا
آپ کو پتہ ہے میرے 500 سے زیادہ میسجیز ہوگے ہیں لیکن ماورا نے مبارکباد تک نہیں دی۔ میں نے تو اُسے 50 اور 100 پر بھی دی۔
بوچھی نے کہا:تفسیر نے کہا:مجھے ایسا لگا کہ کسی نے میرا نام لیا ۔
“ تفسیر بھیا سے ہر حال میں خوش رہنے کی عادت“ باوجود اس کے اُن کو کوئی پارٹی نہیں دیتا۔ ننھی منی بھی نہیں۔
جی بڑے بھیا ۔ میں حاضر ہوں کیا کہہ رہے ہیں کہ میں کیا نہیں دیتی ۔؟
ماوراء نے کہا:باجو یہیں کہیں چھپی ہوتی ہیں۔ جب یاد کرو۔ فوراً حاضر ہو جاتی ہیں۔بوچھی نے کہا:تفسیر نے کہا:مجھے ایسا لگا کہ کسی نے میرا نام لیا ۔
“ تفسیر بھیا سے ہر حال میں خوش رہنے کی عادت“ باوجود اس کے اُن کو کوئی پارٹی نہیں دیتا۔ ننھی منی بھی نہیں۔
جی بڑے بھیا ۔ میں حاضر ہوں کیا کہہ رہے ہیں کہ میں کیا نہیں دیتی ۔؟
ماوراء نے کہا:تفسیر بھیا، آپ کتنی چھوٹی چھوٹی باتوں کا برا منا جاتے ہیں۔ مجھے تو اپنی پوسٹس کی بھی خبر نہیں ہوتی۔تفسیر نے کہا:زکریا نے کہا:تفسیر نے کہا:مجھے ایسا لگا کہ کسی نے میرا نام لیا ۔
“ تفسیر بھیا سے ہر حال میں خوش رہنے کی عادت“ باوجود اس کے اُن کو کوئی پارٹی نہیں دیتا۔ ننھی منی بھی نہیں۔
دانشکدہ میں آپ کی ہر پوسٹ کے ساتھ پارٹی کا انتظام کروں؟
زکریا
آپ کو پتہ ہے میرے 500 سے زیادہ میسجیز ہوگے ہیں لیکن ماورا نے مبارکباد تک نہیں دی۔ میں نے تو اُسے 50 اور 100 پر بھی دی۔
تفسیر نے کہا:زکریا نے کہا:تفسیر نے کہا:مجھے ایسا لگا کہ کسی نے میرا نام لیا ۔