شمشاد
لائبریرین
بوچھی نے کہا:یہ آپ کس اور کیسے سفر پر نکلے ہوئے ہیں جہاں سے جب دل چاہتا ہے جھانک لیتے ہیں ۔؟
![]()
راستے میں رکنا بھی تو پڑتا ہے ناں، تو جہاں سہولت مل جاتی ہے وہیں سے تاک جھانک کر لیتا ہوں۔
بوچھی نے کہا:یہ آپ کس اور کیسے سفر پر نکلے ہوئے ہیں جہاں سے جب دل چاہتا ہے جھانک لیتے ہیں ۔؟
![]()
دھنک نے کہا:شمشاد جیہم آئے ہیں تو آپ چلدئیے ۔؟
![]()
سفر کیسا گزر رہا ہے شمشاد بھائی ۔۔۔ ابھی سفر میں ہی ہیں آپ یا منزل پر پہنچ چکے ہیں ۔۔۔شمشاد نے کہا:اوپس غلطی ہو گئی،
ابھی اصل میں ان سے تعارف نہیں ہوا نہ۔
اب پھر آپ ہی۔
وہی کہا ہے آپ آپ ہی ہیں۔بوچھی نے کہا: