تبھی تو میں کہوں کہ پلک جپھکتے ہی کیسے
فہیم لائبریرین اپریل 20، 2007 #646 محمدعبیداللہ نے کہا: ڈائل اپ انتہائی تنگ ہوں اس سے پر کیا کروں مجبوری مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈائل اپ سے بہتر تو آپ وائرلیس فون لے لیں پی ٹی سی ایک کا وہ بھی کافی بہتر ہے
محمدعبیداللہ نے کہا: ڈائل اپ انتہائی تنگ ہوں اس سے پر کیا کروں مجبوری مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈائل اپ سے بہتر تو آپ وائرلیس فون لے لیں پی ٹی سی ایک کا وہ بھی کافی بہتر ہے
محمدعبیداللہ محفلین اپریل 20، 2007 #649 پر موڈیم 15kbsسے 50kbsتک کنیکٹ ہوتا ہے پھر سینڈنگ ریسونگ پرابلم
فہیم لائبریرین اپریل 20، 2007 #650 ضبط نے کہا: ورلڈ کال وائر لیس تقریباَ 1000 میں پڑتی ہے نا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے یہ معلوم ہے کہ ورلڈ کال ! پر یوزر 2000 روپے ہے
ضبط نے کہا: ورلڈ کال وائر لیس تقریباَ 1000 میں پڑتی ہے نا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے یہ معلوم ہے کہ ورلڈ کال ! پر یوزر 2000 روپے ہے
فہیم لائبریرین اپریل 20، 2007 #652 اب 50 کلو بائٹ اور 900 کلو بائٹ میں جیت تو جانتے ہیں نہ کس کی ہونی ہے (مذاق)
محمدعبیداللہ محفلین اپریل 20، 2007 #653 میرے تو میسج سینڈ ہوتے ہوئے بھی کافی وقت لگتا ہے اس لئے فہیم جی آپ کو کیسے کراس کریں ۔بھلاxliاور fxکا کیا مقابلہ
میرے تو میسج سینڈ ہوتے ہوئے بھی کافی وقت لگتا ہے اس لئے فہیم جی آپ کو کیسے کراس کریں ۔بھلاxliاور fxکا کیا مقابلہ
عمر سیف محفلین اپریل 20، 2007 #654 ڈائل آپ میں سب سے زیادہ پرابلم شاید لائن میں خرابی کی وجہ سے ہوتی ہے۔ ٹیلیفون کی تار میں بریک ہو یا کوئی اور وجہ سے آواز آ رہی ہو خراب سی تو نیٹ صحیح نہیں چلتا۔ ورنہ ڈائل آپ پہ بھی اچھی سپیڈ مل جاتی ہے۔ میں ابھی 50 کے،بی، پی، ایس پہ کنیکٹ ہوں۔
ڈائل آپ میں سب سے زیادہ پرابلم شاید لائن میں خرابی کی وجہ سے ہوتی ہے۔ ٹیلیفون کی تار میں بریک ہو یا کوئی اور وجہ سے آواز آ رہی ہو خراب سی تو نیٹ صحیح نہیں چلتا۔ ورنہ ڈائل آپ پہ بھی اچھی سپیڈ مل جاتی ہے۔ میں ابھی 50 کے،بی، پی، ایس پہ کنیکٹ ہوں۔
فہیم لائبریرین اپریل 20، 2007 #655 لیکن مجھے xli بالکل بھی پسند نہیں مجھے تو لنکن پسند ہے (جو یہاں ہوتی ہی نہیں)