محمدعبیداللہ
محفلین
فہیم آپ کے ہاں موسم کی صورت حال کیا ہے
کہنے کا مطلب یہ نہیں تھا کہ رخ ہی کسی نے نہیں کرنا بلکہ خالی جگہ ہی اسی لئے چھوڑ دی تھی کہ دیکھتا ہوں مطلب کیا کیا نکلتے ہیں۔ میرے نظریے کے مطابق جو بھی آئن لائن ہوتا ہے وہ اپنی مطلوبہ پوسٹ کو دیکھنے میں مصروف ہو جاتا ہے اور مجھ جیسا نکما جس کی کسی طرف بھی کوئی کام کی پوسٹ نہ ہو تو وہ ادھر نہ آئے تو پھر کدہر جائے۔ماوراء نے کہا:ادھر کا رخ کرنا کس کو منع ہے عبید؟؟؟
محمدعبیداللہ نے کہا:کہنے کا مطلب یہ نہیں تھا کہ رخ ہی کسی نے نہیں کرنا بلکہ خالی جگہ ہی اسی لئے چھوڑ دی تھی کہ دیکھتا ہوں مطلب کیا کیا نکلتے ہیں۔ میرے نظریے کے مطابق جو بھی آئن لائن ہوتا ہے وہ اپنی مطلوبہ پوسٹ کو دیکھنے میں مصروف ہو جاتا ہے اور مجھ جیسا نکما جس کی کسی طرف بھی کوئی کام کی پوسٹ نہ ہو تو وہ ادھر نہ آئے تو پھر کدہر جائے۔ماوراء نے کہا:ادھر کا رخ کرنا کس کو منع ہے عبید؟؟؟
امید ہے کہ فلسفہ سمجھ آہی گیا ہو گا۔
کچھ باتیں راز کی بھی ہوتی ہیں نا انہیں راز ہی میں رہنے دیں اور جیسا کہ میں پہلے ہی اللہ حافظ کہ چکا ہوں ۔لہذا اب دوبارہ اللہ حافظماوراء نے کہا:تو آپ اتنے نکمے کیوں ہیں۔ ذرا کہیں اور بھی پوسٹ کر لیا کریں۔
تو میں نے کب کہا کہ راز کی باتوں سے پردہ ہٹائیں۔محمدعبیداللہ نے کہا:کچھ باتیں راز کی بھی ہوتی ہیں نا انہیں راز ہی میں رہنے دیں اور جیسا کہ میں پہلے ہی اللہ حافظ کہ چکا ہوں ۔لہذا اب دوبارہ اللہ حافظماوراء نے کہا:تو آپ اتنے نکمے کیوں ہیں۔ ذرا کہیں اور بھی پوسٹ کر لیا کریں۔
یہ تو صرف جواب دینے کے لئے واپس آ گیا تھا۔