کون ہے جو محفل میں آیا 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کوئی دوا دارو کریں، ایسا نہ ہو کہ بالکل ہی ٹھنڈا ہو جائے۔

خاصے اراکین گم ہو گئے ہیں۔ خاصی تشویش کی بات ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
حجاب نے کہا:
نیٹ کو ہارٹ اٹیک ہو گیا ہے :cry:
نارمل ہارٹ‌ اٹیک میں تو نائٹریٹس استعمال ہوتے ہیں۔ اب نیٹ کے لئے دوائی سمجھ نہیں‌ آ رہی

ایسا کریں کہ ایم ایس ڈاس کی ونڈو کھول کر یہ کمانڈ لکھ دیں

کوڈ:
ping [url]www.yahoo.com[/url] -t

امید ہے کہ افاقہ ہوگا
 

سارہ خان

محفلین
اس وقت حسب معمول راہبر آئیں گے ۔۔
شمشاد بھائی کے بھی کھانے پلس نیٹ کا وقفہ شروع ہونے والا ہے ۔۔۔ :)
 
ہم تو چلے آئے حاضری دینے۔۔۔۔۔!
اب خدا جانے کون آئے۔۔۔ ظاہراً تو صرف سارہ صاحبہ ہیں۔۔۔ باقی آٹھ مہمان۔۔۔۔۔؟؟؟
 

فہیم

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
fahim نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
فی الحال تو میں‌جا رہا ہوں

ظاہر ہے اب میں جو آگیا ہوں
تو آپ نے جانا ہی ہوگا :roll:
انہوں نے آپ کا ادھار تو نہیں کھایا ہوا فہیم جو آپ کو دیکھ کر غائب ہوتے ہیں ۔۔۔ :p :)

اب یہ تو وہی بتاسکتے ہیں۔
کیوں کے میں تو ادھار دے کر یاد ہی نہیں رکھتا :wink:
 

سارہ خان

محفلین
lol... جب ہی اتنی خفگی کا اظہار ہو رہا تھا ان کے جانے پر ۔۔۔ :wink:

اب تو شمشاد بھائی بھی آ چکے ہیں لگتا ہے کھانے سے فارغ ہو کر ۔۔تو وہ ہی آجائیں ۔۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
آ تو گیا ہوں، لیکن ابھی بھوکا ہوں، کھانا نہیں ملا ابھی تک۔

ویسے آپ نے آج کیا پکایا ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top