عیشل نے کہا:حجاب نے کہا:عیشل کیسی ہو ، ایم ۔ایس۔این ، کنیکٹ ہی نہیں ہوتا
ٹھیک ہوں،اللہ کا شکر ہے،،تم کیسی ہو؟
کیوں نہیں ہو رہا ہے؟؟؟
ضبط یا حجاب
نارمل ہارٹ اٹیک میں تو نائٹریٹس استعمال ہوتے ہیں۔ اب نیٹ کے لئے دوائی سمجھ نہیں آ رہیحجاب نے کہا:نیٹ کو ہارٹ اٹیک ہو گیا ہے
ping [url]www.yahoo.com[/url] -t
انہوں نے آپ کا ادھار تو نہیں کھایا ہوا فہیم جو آپ کو دیکھ کر غائب ہوتے ہیں ۔۔۔fahim نے کہا:قیصرانی نے کہا:فی الحال تو میںجا رہا ہوں
ظاہر ہے اب میں جو آگیا ہوں
تو آپ نے جانا ہی ہوگا
سارہ خان نے کہا:انہوں نے آپ کا ادھار تو نہیں کھایا ہوا فہیم جو آپ کو دیکھ کر غائب ہوتے ہیں ۔۔۔fahim نے کہا:قیصرانی نے کہا:فی الحال تو میںجا رہا ہوں
ظاہر ہے اب میں جو آگیا ہوں
تو آپ نے جانا ہی ہوگا