کون ہے جو محفل میں آیا 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
ڈاکٹر صاحب کے تو مزاج نہیں ملے ۔۔ یعنی انہوں نے ادھر کا رخ نہیں کیا ۔۔ :)

ابھی باجو بھی نظر آ رہیں ہیں ۔۔ لیکن شمشاد بھائی کے آنے کی ہی امید ہے۔۔۔۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
باجو کہاں سے نظر آ رہی ہیں؟ کیا آپ نے ایکس رے والی عینک لگائی ہوئی ہے یا میری نظر کمزور ہو گئی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
آ تو جاؤں کھانے کے لیے پہلے مینو بتائیں اور لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دیں کی پکایا کس نے ہے ؟ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
آ تو جاؤں کھانے کے لیے پہلے مینو بتائیں اور لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دیں کی پکایا کس نے ہے ؟ :wink:
آلو گوشت اور روٹی۔ میرے بنے ہوئے :?

اب تو ادھر بھی امید بندھ گئی ہے اور وہ بھی مرغ کی، بہرحال آپ کی دعوت کا شکریہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن میں تو اب کھانا کھا چکا، اور کھایا بھی وہی جو بتایا تھا۔

آج تو لگتا ہے باجو کوئی ریکارڈ توڑ کام کر کے جائیں گی۔ :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top