راہبر نے کہا:رک رک کر یہاں تک پہنچا ہوں۔۔۔ بڑی مشکل سے۔۔۔ کل سے میرا نیٹ غنودگی میں ہے۔۔۔ اللہ جانے کس نے، کیا کھلا دیا ہے اسے۔۔۔؟
فہیم! یار وہ جو تم نے فائبر آپٹک والے کی ویب بتائی تھی، اس پر میری ای۔میل کا تو کوئی جواب نہیں آیا۔۔۔ اور پھر اس ویب کا ربط میرے ذہن سے نکل گیا، سو فون بھی نہیں کرسکا۔۔۔۔۔۔۔ اب جب آفس جاؤ تو دوبارہ بتانا۔۔۔۔۔۔۔