پاکستانی نے کہا:خوب، ویسے یہ چائے بھی عجیب مشروب ہے تھوڑی سے دیر ہو جائے بے چینی بڑھتی چلی جاتی ہے۔
وعلیکم اسلام شگفتہ ۔۔ بالکل خیریت سے ہوں اللہ کا شکر ۔۔ امید ہے آپ بھی ٹھیک ٹھاک ہونگی ۔۔سیدہ شگفتہ نے کہا:السلام علیکم سارہ، خیریت سے ہیں؟ خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کر
پی سی تو ٹھیک ہو گیا شمشاد بھائی لیکن ہمارا انا جانا آجکل بجلی کے مرہوں منت ہے ۔۔شمشاد نے کہا:ہمارا کھانے کا وقفہ شروع اور میں یہاں
سارہ کا پی سی اگر ٹھیک ہو گیا ہو تو