اللہ کا کرم ہے تیلے بھیا۔ آپ کیسے ہیں؟
پاکستانی محفلین مئی 5، 2007 #1,282 تیلے بھائی پھر غائب اب اگلے ہفتے تک انتظار کریں اور آپ سنائیں قیصرانی بھائی
قیصرانی لائبریرین مئی 5، 2007 #1,284 اللہ کا کرم ہے پاکستانی بھائی، میں ٹھیک ٹھاک تیلے بھیا، میں ذرا کھانا کھانے چلا گیا تھا
شمشاد لائبریرین مئی 5، 2007 #1,288 یہ لیں میں آ گیا، لیکن مختصر وقت کے لیے۔ ابھی باجو کو دیکھا تھا آنلائن، شاید وہی آ جائیں۔
شمشاد لائبریرین مئی 5، 2007 #1,290 آپ ہی سہی، یہ تو بتائیں کہوٹہ کا موسم کیسا ہے؟ گرمی ہے کہ موسم اچھا ہی ہے۔
محمدعبیداللہ محفلین مئی 5، 2007 #1,291 آج دوسرا دن ہے بارش ہوئی ہے جسکی وجہ سے گرمی کچھ کم ہوئی ہے پہلے تو بہت زیادہ تھی
شمشاد لائبریرین مئی 5، 2007 #1,292 ہم تو بارش کو ہی ترس جاتے ہیں۔ یہاں تو ٹھیک ٹھاک قسم کی گرمی پڑ رہی ہے۔ لگتا ہے اس دفعہ ریکارڈ گرمی پڑے گی۔
ہم تو بارش کو ہی ترس جاتے ہیں۔ یہاں تو ٹھیک ٹھاک قسم کی گرمی پڑ رہی ہے۔ لگتا ہے اس دفعہ ریکارڈ گرمی پڑے گی۔
شمشاد لائبریرین مئی 5، 2007 #1,295 عبید بھائی محب بھائی نے لغت کے کام میں الجھا دیا ہے، بس اسی کو سلجھانے کی کوشش کر رہا ہوں۔ فہیم کون کون سے پارٹنر کی بات کر رہے ہیں؟
عبید بھائی محب بھائی نے لغت کے کام میں الجھا دیا ہے، بس اسی کو سلجھانے کی کوشش کر رہا ہوں۔ فہیم کون کون سے پارٹنر کی بات کر رہے ہیں؟