آہا، ماوراء آ گئیں۔ پر ابھی تو میں جا رہا ہوں چلیں پھر بعد میں سلام دعا کر لیں گےماوراء نے کہا:بچو بچو کیا ہوا۔۔؟ میں یہاں ہوں۔
ماوراء نے کہا:بچو بچو کیا ہوا۔۔؟ میں یہاں ہوں۔
اللہ خیر کرے۔۔ میرے آنے پر بڑی خوشی کا اظہار ہوا ہے۔ آپ نے تو اتنے دن سے مجھ سے سلام دعا ہی نہیں کی۔ یہ آج کیسے خیال آ گیا؟قیصرانی نے کہا:آہا، ماوراء آ گئیں۔ پر ابھی تو میں جا رہا ہوں چلیں پھر بعد میں سلام دعا کر لیں گےماوراء نے کہا:بچو بچو کیا ہوا۔۔؟ میں یہاں ہوں۔
دھنک نے کہا:ضبط نے کہا:دھنک نے کہا:ہم کیا جانیں ضبط کہاں ہونگے کہیں ضبط کرنے کی کوشیش میں
آپ سے گزارش ہے آپ اتنا ضبط ضبط نہ کیا کریں۔ شکریہ۔
اب کیا کریں ہم سے بھی ضبط نہیں ہوتا تھوڑا ہم کو اُدھار ہی دے جاتے ضبط صاحب ۔
ھمم مجھے پتا تھا تم اپنا نام دیکھ کر بھاگی بھاگی آؤگی ۔۔۔ماوراء نے کہا:اچھا سوچا کرو۔
میری زندگی لمبی ہے۔ سمجھی۔ lol
میں تو یہیں ہوتی ہوں۔ دھیان رکھتی ہوں جب تم یا حجاب آن لائن آتی ہو تو میں آن لائن آ جاتی ہوں۔ ورنہ۔۔۔۔۔۔ آگے تمھیں پتہ ہے۔
قیصرانی نے کہا:فی الحال تو میںجا رہا ہوں
ضبط نے کہا:اب فہیم
حجاب نے کہا:عیشل کیسی ہو ، ایم ۔ایس۔این ، کنیکٹ ہی نہیں ہوتا