فہیم
لائبریرین
پاگل یہ میرے مرنے کی بریانی کے انتظار میں ہیں تمہیں کچھ اور سوجھ رہاہ ے پیچھے سے میسجز پڑھ کے آؤ
لیکن میں تو اس کی بات نہیں کررہا نہ۔
مجھے تو بس مٹھائی والی بریانی سے ہی سروکار ہے۔
پاگل یہ میرے مرنے کی بریانی کے انتظار میں ہیں تمہیں کچھ اور سوجھ رہاہ ے پیچھے سے میسجز پڑھ کے آؤ
لیکن میں تو اس کی بات نہیں کررہا نہ۔
مجھے تو بس مٹھائی والی بریانی سے ہی سروکار ہے۔
دستخط کیا بدلیں اس کا سوچ لوں پہلے۔
اب کس نے آنا ہے؟
یہ عمار بھائی نے آنا اتنا کیوں کم کر دیا ہے؟
زین کہاں ہے؟ حاضر ہو۔
بھول کہاں گیا، لکھا تو ہے اب کس نے آنا ہے؟
اصل میں آج یوم مرداں ہے ناں۔