کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ف۔قدوسی

محفلین
وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کیسی ہیں؟ اور گبین کیسا ہے؟
آپ اسلام آباد گئی تھی اور بتایا بھی نہیں؟ کب گئ؟ اور کب آئی؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

جیہ

لائبریرین
شکریہ فاطمہ

جمعرات کو گئی تھی جمعے کو آئی ۔ ایک شادی اٹینڈ کی اور بیک تو دی پولیئن
 

شمشاد

لائبریرین
اور اب کہاں ہو؟

گبین کی فوٹو نہیں لگائی ناں۔ ارے تم کون سی زبان سمجھتی ہو بھئی؟
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائی اس وقت تو میں گھر پر ہی ہوں

فاطمہ میں کیوں نہیں مانتی۔۔۔۔ گبین کے فوٹو جلد ہی پوسٹ کروں گی
 

شمشاد

لائبریرین
ارمان نال بی بی، ارمان نال، اب ایسی بھی کیا تڑی لگا دی ہے میں نے کہ ہائے ہائے کر رہی ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
اُم گبین کیسی ہیں؟ گبین کا کیا حال ہے؟

گبین تو ماشاء اللہ اب خاصا بڑا ہو گیا ہو گا۔

اور کیا نئی تازی ہے؟
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائی میں ٹھیک ہوں ، گبین بھی ٹھیک ہے

جی شمشاد بھائی گبین اب 4 مہینے اور ا ہفتے کا ہو گیا ہے۔۔۔۔ آوازین نکالنے لگا ہے ۔۔۔۔مم مم ۔۔۔ بب بب ۔۔۔ جیسی آوازیں۔۔۔
بے بی والکر میں بھی بیٹھنے لگا ہے ۔ ماشاء اللہ آپ کی دعا سے اس کی صحت اتنی اچھی ہے کہ 6 مہینے کا لگتا ہے
 

زین

لائبریرین
ہائے کتنے بدتمیز بھائی ہو۔۔۔۔یاد کر کر کے میں پلکان ہو گئی تم تھے کہاں‌ہیں زرہ بتاو تو پھر میں تمہارے سارے چکر نکالتی ہوں
:yawn:
کہاں تھا ادھر ہی تھا۔ بس کام کی وجہ سے کبھی کبھی موقع نہیں ملتا۔

آپ کیسی ہیں ؟

اوئے خبردار جو بچے کو ڈرایا۔
تم تو محبت میں بھی ایسے بات کرتی ہو جیسے ابھی چیز پھاڑ شروع کردو گی:biggrin:
:rollingonthefloor:
:tongue:
تمہیں کیوں پیٹ میں درد ہو رہا ہے میرا نکا بھائی ہے میں جو مرضی کہوں چاہے تو کان کے نیچے دو ہاتھ بھی دے دوں۔۔۔۔تم اپنے بےوفا دوست کی فکر کرو جو کافی دن سے لاپتہ ہے:rollingonthefloor:
:rollingonthefloor:

وعلیکم السلام

کیسے ہو جان۔

اور یہ ایک چکر ہی کیوں۔
دوسرے پر کیا کوئی پابندی ہے:rolleyes:
الحمداللہ ٹھیک ٹھاک۔

آپ سنائیں کیسے ہیں‌؟؟
سنا ہے کراچی کا موسم آج بڑا خوشگوار ہے۔ :tongue:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top