کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ہائے کتنے بدتمیز بھائی ہو۔۔۔۔یاد کر کر کے میں پلکان ہو گئی تم تھے کہاں‌ہیں زرہ بتاو تو پھر میں تمہارے سارے چکر نکالتی ہوں

اوئے خبردار جو بچے کو ڈرایا۔
تم تو محبت میں بھی ایسے بات کرتی ہو جیسے ابھی چیز پھاڑ شروع کردو گی:biggrin:
 

زینب

محفلین
شکریہ بہت آپ مجھے اپنی ٹائمنگ بتا دیں میں آپ کی موجودگی میں ہی آیا کروں گی

آپ بے شک میری غیر موجودگی میں آو میری بپہن کسی کی ہمت آپ کو تنگ کرے اس فہیم عبدللہ کو تو میں ایک ہاتھ سے سیدھا کر دوں گی باقیوں کی شکایت شمشاد بھائی سے فکر ہی نا کریں:rollingonthefloor:
 

خوشی

محفلین
اور اگر تنگ کرنے والے ہی شمشاد جی بقلم خود ہوں توووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو
 

زینب

محفلین
اوئے خبردار جو بچے کو ڈرایا۔
تم تو محبت میں بھی ایسے بات کرتی ہو جیسے ابھی چیز پھاڑ شروع کردو گی:biggrin:

تمہیں کیوں پیٹ میں درد ہو رہا ہے میرا نکا بھائی ہے میں جو مرضی کہوں چاہے تو کان کے نیچے دو ہاتھ بھی دے دوں۔۔۔۔تم اپنے بےوفا دوست کی فکر کرو جو کافی دن سے لاپتہ ہے:rollingonthefloor:
 

فہیم

لائبریرین
تمہیں کیوں پیٹ میں درد ہو رہا ہے میرا نکا بھائی ہے میں جو مرضی کہوں چاہے تو کان کے نیچے دو ہاتھ بھی دے دوں۔۔۔۔تم اپنے بےوفا دوست کی فکر کرو جو کافی دن سے لاپتہ ہے:rollingonthefloor:

مجھے تو اپنے تمام دوستوں کی ہی فکر رہتی ہے۔
بھلے ان کو میری فکر ہو یا نہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top