عسکری
معطل
بس یارا ملتے ییں تو پھر کھل ڈھل کے گپ شپ کریں گے !
مع السلام
جی ضرور ملتے ہیں شمشاد بھائی کو پکڑیں بس
بس یارا ملتے ییں تو پھر کھل ڈھل کے گپ شپ کریں گے !
مع السلام
جاتا اتنا لیٹ ہے آتا اتنا جلدی ہے کام تو کرنا کوئی نہیں ہوتا بس :ویلیاں:کھانےکی عادت ہو گئی ہے کام چور کہیں کا
سب کو میری طرف سے سلام!
لو کرلو گل
کل ہی اپنے بلاگ پر لکھا ہے اپنی مصروفیت کا۔
میں نہیں دیکھتی نا بلاگ شلاگ اتنی ویلی نہین ہوں میں
بات سن جھلی ہو گی تمہاری "وہ" اچھا۔۔۔۔۔مجھے جھلی صرف میری امی کہتی ہیں تم کوئی میری امی ہو
ساڈے ولوں وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔