ارے یہ تو اچانک ہی رونق لگ گئی۔
کیسی ہیں باجو۔
اور آپ کیسے ہیں عبداللہ صاحب۔
کافی عرصے بعد آپ سے سامنا ہوا۔
ویسی کی ویسی ہی ہوں فہیم ، جیسی روز ہوتی ہوں
ارے یہ تو اچانک ہی رونق لگ گئی۔
کیسی ہیں باجو۔
اور آپ کیسے ہیں عبداللہ صاحب۔
کافی عرصے بعد آپ سے سامنا ہوا۔
ویسی کی ویسی ہی ہوں فہیم ، جیسی روز ہوتی ہوں
یعنی کہ سونے کے موڈ میں ہیں۔ لیکن ابھی تو وہاں صرف گیارہ ہی بجے ہوں گے۔
روز جیسی۔
یعنی کے گلاب جیسی ہیں آپ
جیسی کا کیا مطلب
میں تو ہوں ہی گلاب
اب بھلے کالا سمجھو یا سرخ ، گلاب تو گلاب ہی ہے ناں
تو میں نے بھی تو یہی کہا نہ۔
گلاب سے گلابو بھی ہوسکتا ہے۔
گلابو باجو
کون سی کتاب تھی جس نے چار بجا دیئے؟
لیکن گلابو لفظ تھوڑا پرانا ہوگیا ہے۔
گلابو کے بجائے گول گپاہ چلے گا
ارے ایس کتابوں کو اب چھوڑ دیں اور ادبی کتابوں سے دوستی کر لیں۔
ہاں تو گول گپا ہی سہی مجھے اس پے بھی کوئی اعتراض نہیں مگر گول گپا ہوتی تو زیادہ سوٹ کرتا بھی ۔ گول تو ہون نہیں چوکور کرلو
چوکور سے بہتر تو چاقو والی مائی زیادہ اسٹائلش لگے گا
جو دل ہے رکھ لو کہہ لو ، مجھے کوئی اعتراض نہیں بھلے ماسی الفت کہہ لو بھلے ماسی چاقو چھُری کہہ لو ۔۔ مجھے میرا ہمسایہ پتا ہے کس نام سے بلاتا ہے ۔ اسٹائلش لیڈی '' وہ مجھے اسٹائلش لیڈی بولتے کہتے ہیں ،۔۔
مجھے اسٹائلش سے دیکھ کر یاد آگیا ہے جو انہوں نے میرا نام رکھا ہوا ہے ۔