در اصل بات یہ ہے شمشاد بھائی کہ فہیم کی شادی مسلسل ملتوی ہوتی جا رہی ہے ۔ تو اس وجہ سے چڑچڑے ہو گئے ہیں
لیڈی
یعنی انہوں نے آپ کو ابھی سے بزرگوار بنادیا۔
یعنی کے۔
اسٹائلش بڑی بی![]()
تو کیا ہوا بزرگوار تو میں ہوں ہی ۔۔۔ اور ویسے لیڈی یہاں ریسپیکٹ سے بولا کہا جاتا ہے نہ کے بزرگی دیکھ کے ۔
![]()