کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
آپ تو ناراض ہو گئے برا لگا تو سوری آپ ناظم خاص ہیں مجھ عام کو کہیں نکال ہی باہر نہ کردیں:(:(:(:(:(:(:(:(
 

خوشی

محفلین
ایویں کہہ دیا اور کوئی بات نہیں سوجھ رہی تھی:laughing:

اور ویسے بھی مجھ سے کوئی ناراض ہو مجھے فکر لگ جاتی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
بات مزاح کی حد تک رہے اور وہ بھی سلجھے ہوئے مزاح تک تو ناراض ہونے کی کوئی وجہ نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو روز ہی کرتا ہوں، ایسے ہی تو 69 ہزار پیغام نہیں ہو گئے۔ البتہ اپنی کہیں۔
 

خوشی

محفلین
میں آپ جتنا نہیں بول سکتی اتنا ہو سکتا ہے کہ مری باتوں کے جواب دیتے آپ کے میسج 1 لاکھ ہو جائیں:laughing:
 

شمشاد

لائبریرین
آپ اکیلی تو نہیں ہیں۔ اور بھی بہت سے اراکین ہیں جن کے ساتھ مجھے گپ شپ کرنا پڑتی ہے۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
یہ اچانک محفل خاموش کیوں ہوگئ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی ہییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زین

لائبریرین
لیجئے خاموشی توڑنے میں آگیا !


یہاں زبردست بارش ہورہی ہے میں تو اس کے مزے لے رہا تھا ۔ اب بھی بارش جاری ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top