ملائکہ
محفلین
الحمد للہ
اب تو زکام بھی ٹھیک ہو گیا ہے۔ flutab گولیاں کھائی تھیں، ساتھ میں codilar سیرپ پیا ہے۔
کیا ہوگیا چچا جی
الحمد للہ
اب تو زکام بھی ٹھیک ہو گیا ہے۔ flutab گولیاں کھائی تھیں، ساتھ میں codilar سیرپ پیا ہے۔
چچا جی السلام علیکم
مجھے اچھی سی کوئی دعا دے دیں پلیز پر زین کو نہیں دینی کوئی دعا
کیا ہوگیا چچا جی
لو جی اتنے غم ہیں کہ کوئی شمار بھی نہ کرسکے
پیپر ابھی فائنل نہیں ہورہے ہیں۔ بورڈ کے پیپر میں ابھی آدھا مہینہ ہے
اور چچا جی السلام علیکم
مجھے اچھی سی کوئی دعا دے دیں پلیز پر زین کو نہیں دینی کوئی دعا
اور زین کے لیے : اللہ کرئے اس کی جلد شادی ہو جائے۔
اب تو خوش۔
بالکل ٹھیک چچا جی خالہ کے گھر ہو نا
اب میری شامت آئی ہی آئی
ابھی آفس جانا ہے واپسی پر آکر دیکھتا ہوں ۔
و علیکم السلام
آؤ جی آؤ
کیسے ہیں؟ جیہ تمہارے متعلق کچھ کہہ رہی تھی۔
اللہ کا کرم ہے شمشاد بھائی۔
کیا کہہ رہی تھیں وہ
اچھا تو آپ وہی ہیں " ابھی یاد کیا اور ابھی موجود "
آپ کی شادی کے متعلق کچھ گفتگو کرنا چاہ رہی تھی۔