گانا اور کون
اچھا مجھے لگا کوئی اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گانا اور کون
آپ کا بس چلے تو شاید آپ کل ہی میری شادی کراڈالیں
ارے ابھی تو میرے کھیلنے گودنے کے دن ہیں
تو شادی کے بعد کیا کھیلنا کودنا بند ہو جاتا ہے؟
میرے خیال میں تو ایک کھلاڑی اور آ جاتا ہے۔
یہ تو کھیلنے والے پر منحصر ہے کہ رن بناتا جائے اور آؤٹ ہی نہ ہو یا پھر شروع میں ہی کلین بولڈ ہو جائے اور ساری عمر فیلڈنگ میں ہی گزار دے۔
اسلام و علیکم ۔۔ اب زینب ۔۔
ڈڈ۔۔۔۔ ڈرا کیوں رہے ہیں
ہاہا!
کیسی ہو تم؟؟؟ اور کہاں غائب ہو۔
پڑھائی کیسی جارہی ہے ؟
اچھا اور کون کون سے غم ہیں اس عمر میں؟؟
پیپر کب شروع ہوئے؟
----
آپ کیسے ہیں شمشاد بھائی