و علیکم السلام
لگتا ہے زینب کی آج صبح صبح کسی انگریز سے ٹکر ہو گئی ہے۔
بے چارہ یتیم دھاگہ
ہاہاہاہ سلام پا جی ۔۔۔جی ہاںہے ایک انگریز گھر میں صبح اٹھتے ہی کہتا ہے ۔۔ا ویک اپ۔۔۔۔۔۔اور میری ہنسی نکل جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بالکل خیریت ہے۔جیہ خیر تو ہے، طبیعت تو ٹھیک ہے ناں۔ گبین کیسا ہے؟
بالکل خیریت ہے۔
میں تو اس دھاگے بارے کہہ رہی تھی کہ اب کم لوگ آتے ہیں یہاں
نہیں خود آنے کی ضرورت نہیں ہے۔ بہت مہنگی پڑو گی۔ انگریز کی خیر ہے۔ وہ تو پھٹی ہوئی جین بھی پہن لیتے ہیں۔