کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

علی ذاکر

محفلین
لیکن جون تو صحیح گرمی کا مہینہ ہے ویسے بھی پاکستان میں لودشیڈنگ کا برا مسئلہ ہے ؟

مع السلام
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن جون تو صحیح گرمی کا مہینہ ہے ویسے بھی پاکستان میں لودشیڈنگ کا برا مسئلہ ہے ؟

مع السلام

اور کوئی آپشن بھی تو نہیں کہ بچوں کو اسکول سے چھٹیاں بھی تب ہی ہوتی ہیں۔ اور جولائی میں بارشوں سے لطف اندوز ہو لیں گے۔
 

فہیم

لائبریرین
کیسے ہیں آپ سب لوگ۔

سویٹ‌ سسٹر تو لگتا ہے موجود نہیں:(
پتہ نہیں کیوں اس کی موجودگی کا احساس ہوا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top