سلیمان جاذب
محفلین
میں ہوں ناں سننے کے لیے۔ بولو کیا کہنا ہے؟
آپ کیا کیا سنو گئے
کہاں تک سنو گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں ہوں ناں سننے کے لیے۔ بولو کیا کہنا ہے؟
مگر میں طوطا نہیں
السلام علیکم
فی الوقت تو میں چکر مارنے آگیا ہوں۔
محاورہ تو " طوطی " ہی کہتا ہے لیکن جنس بدل دینا تمہاری پرانی عادت ہے۔
و علیکم السلام
فہیم بھائی خیریت ہے ناں جو آج دفتر سے فرلو لگا لی۔
فہیم بھائی یہ پچھلے دنوں بھی آپ کی طبیعت ناساز تھی۔ آج پھر خراب کر لی۔ یہ اچھی بات نہیں ہے۔
اللہ سے آپ کی صحت و سلامتی کی دعا ہے۔
ذرا عمار کو فون تو کریں کہ کہاں ہے؟