کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
فہیم بھائی یہ پچھلے دنوں بھی آپ کی طبیعت ناساز تھی۔ آج پھر خراب کر لی۔ یہ اچھی بات نہیں ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب

کہیے کیسے مزاج ہیں؟ اہل خانہ کیسے ہیں؟ موسم کیسا ہے؟
 

زین

لائبریرین
السلام علیکم
کیسے ہیں سب ؟
فاطمہ اور ملائکہ بہن کہاں‌غائب ہیں؟

شمشاد بھائی آپ کیسے ہیں؟

فہیم بھائی ! سر گوشی (‌مسئلہ تھا شاید اس وجہ سے آپ سے مزید بات نہیں ہوسکی۔ )

اور عمار بھائی کہاں ہیں‌؟ میرا بھی بہت دنوں سے ان کوئی رابطہ نہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top