کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
ہائے اللہ جی ۔شمشاد بھائی اب جس کو بھی پیٹ میں درد ہوا اس کا الزام میرے سر تو نالگایئں نا ۔۔۔زینب نا ہوئی طالبان ہو گئی
 

شمشاد

لائبریرین
ہائے اللہ جی ۔شمشاد بھائی اب جس کو بھی پیٹ میں درد ہوا اس کا الزام میرے سر تو نالگایئں نا ۔۔۔زینب نا ہوئی طالبان ہو گئی

پھر یہی صورت ہو سکتی ہے کہ کوئی خاص خبر ہے جس کو سنانے کے لیے کوئی " خاص " ہو۔ پیٹ میں بات چھپانے سے بھی تو درد ہو جاتا ہے ناں۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

فہیم کسی دن ہونا یہی ہے جو میں کہتا رہتا ہوں اور اب زین بھی کہہ رہا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
کہا تو یہی تھا ان صاحب نے۔
لیکن لگتا ہے آج کل وہ کچھ زیادہ ہی نخرلیے ہوگئے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top