کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
چشمہ تو میں 15 سال کی عمر سے لگا رہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔(شادی کے بعد لینز)‌ مگر دور کی نظر کا ۔ نزدیک کی چیزیں صاف نظر آتی ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
چشمہ تو میں 15 سال کی عمر سے لگا رہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔(شادی کے بعد لینز)‌ مگر دور کی نظر کا ۔ نزدیک کی چیزیں صاف نظر آتی ہیں

پھر ہو سکتا ہے اس عمر میں بصیرت میں بھی فرق آ گیا ہو۔ بڑھاپا بھی آخر اپنا اثر رکھتا ہے ناں۔
 

ملائکہ

محفلین
چشمہ تو میں 15 سال کی عمر سے لگا رہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔(شادی کے بعد لینز)‌ مگر دور کی نظر کا ۔ نزدیک کی چیزیں صاف نظر آتی ہیں

لینز کی تو بہت کئیر کرنی پڑتی ہے نا؟؟؟

میں نے لینزز کے حوالے سے ایک پریزنٹیشن لی تھی سچی پھر میں نے سوچا کبھی بھی لینز استمعال نہیں کروں گی کیونکہ میں نے وہ تصاویر دیکھی تھیں آنکھوں کی جن میں انفیکشن ہوگیا تھا:sick::sick:

پر اللہ کا شکر ہے میرے آنکھیں تو ٹھیک ہیں ویسے میرا خیال ہے چشمہ ہی صحیح ہوتا ہے:noxxx:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top