نہیں نہیں ایسا نہیں امی کیوں مجھے نکالیں گیں
کیا ہو گیا شگفتہ جی
اس دن آپ نے کچن کا جو حشر کیا تھا اس کی وجہ سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نہیں نہیں ایسا نہیں امی کیوں مجھے نکالیں گیں
کیا ہو گیا شگفتہ جی
السلام علیکم ملائکہ ، کیسی ہیں آپ ؟ بہت شکریہ ۔ کافی دنوں آج طبیعیت بہتر تھی تو میں یہاں پہنچنے کی کی لیکن ٹریفک جام تھا آگے جانے کا راستہ بلاک جیسے
یہ بھتیجی آج صبح صبح ہی کیسے آ گئی؟ لگتا ہے پڑھائی سے چھٹی کی ہوئی ہے۔
اچھا تو یہ بات ہے۔
ویسے وقت کو ایک گھنٹہ آگے کرنے کا کوئی فائدہ بھی ہے؟
تو کیا ایک ہفتے بعد امتحان ختم ہو جانے ہیں، میٹرک کے بعد فرسٹ ایئر، پھر سیکنڈ ایئر، یہ تو جون تک چلیں گے۔
مجھے صبح پانچ بجے جانا پڑتا ہے امتحان کی وجہ سے۔