جیہ
لائبریرین
اچھا اگر ہوسکے تو مجھے اس کی ریسپی ضرور بھجیں ہم جب بھی باربی کیو پر جاتے ہیں
کباب خراب بنتے ہیں البتہ چکن اور مٹن کے تکے بہت اچھے بنتے ہیں
کل تک انشاء اللہ۔ اس وقت تو موڈ نہیں
اچھا اگر ہوسکے تو مجھے اس کی ریسپی ضرور بھجیں ہم جب بھی باربی کیو پر جاتے ہیں
کباب خراب بنتے ہیں البتہ چکن اور مٹن کے تکے بہت اچھے بنتے ہیں
السلام علیکم شاہ جی
کہیے کیسے گزر رہی ہے " بیچلر لائف "؟
بیچلر لائف؟ کیوں بھابی پاکستان گئیں ہے کیا؟
کل تک انشاء اللہ۔ اس وقت تو موڈ نہیں