کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

علی ذاکر

محفلین
وعلیکم اسلام!

شمشاد بھائ لیکن ابھی ادھر تو بارش ہو رہی ہے لیکن پانی کچھ خاص نہیں جمع ہوا !

مع السلام
 

عسکری

معطل
کیوں بھئ جناب کے کل چھٹی کے ارادے ہیں ؟

مع السلام

یہ سب لوگ ریاض مین مجے بھیگنے اور سردی میں جانے سے ایسا کہہ کر روکتے ہیں کیا وجہ ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ میں سردی پسند ہوں ابھی بھی اے سی آن ہے۔بارش تو نعمت ہے انجوائے کرنا چاہیے۔ابھی تھو/ری دیر پہلے ایک بھائی نے روکا عمران باہر مت جاؤ بخار ا جائے گا۔کل رات بارش مین میں غرناطہ میں مول کی چھت پر تھا ایک بھائی نے یہی کہا تھا۔وجہ کیا ہے؟:notlistening:
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ اعجاز بھائی
بارش یہاں واقعی ایک نعمت ہے۔
کچھ ایسا اتفاق ہے کہ بھلے ہی سارا سال بارش نہ ہو لیکن اپریل کے پہلے ہفتے میں ضرور ہوتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
علی بھائی جہاں میں رہتا ہوں، یہ نشیب کا علاقہ ہے اور یہاں ابھی سیوریج نہیں ہے۔
اب یہ پانی گاڑیوں کے آنے جانے سے ختم ہو گا۔
 

عسکری

معطل
سچ نہ بولوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ شمشاد بھی علی بھائی اور طالوت بھائی سے پوچھ لو فول کھاتے ہیں یہاں دال جیسی ہوتی ہے کالی بھی اور براؤن بھی مجھے براؤن زیتون کے ساتھ اچھی لگتی ہے۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
سچ نہ بولوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ شمشاد بھی علی بھائی اور طالوت بھائی سے پوچھ لو فول کھاتے ہیں یہاں دال جیسی ہوتی ہے کالی بھی اور براؤن بھی مجھے براؤن زیتون کے ساتھ اچھی لگتی ہے۔

اچھا وہاں کھاتے ہونگے پر یہاں اپریل فول کیا ہوتا ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
فول اصل میں مصر کی ڈش ہے۔ پاکستان میں اس کو لال لوبیا یا سفید لوبیا کہتے ہیں۔
یہاں سعودی عرب میں ناشتے میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ڈش ہے۔ فول اور تمیس۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top