فہیم
لائبریرین
بھائی ہم تو پڑے ہیں راہوں میں آپ کی نظر نیچے نہیں پہنچتی کبھی
نظریں تو نیچے ہی ہوتی ہیں۔
اب آپ ہی جب کارپٹ کے نیچے ہوں تو وہاں تو پہچنے سے رہیں اب
بھائی ہم تو پڑے ہیں راہوں میں آپ کی نظر نیچے نہیں پہنچتی کبھی
نظریں تو نیچے ہی ہوتی ہیں۔
اب آپ ہی جب کارپٹ کے نیچے ہوں تو وہاں تو پہچنے سے رہیں اب
السلام علیکم۔کیا ہو رہا ہے بھائی بہن لوگ۔۔۔۔۔۔۔خوشی کیا حال ہے کافی ٹائم کے بعد دیکھا اپ کو
عبداللہ ہے کہ کاکروچ جو کارپٹ کے نیچے گھسا ہوا نظر نہیں آتا
وعلیکم السلام۔
لڑائی نہیں ہورہی بس یہی بہت ہے تمہارے لیے۔
تم بتاؤ اگر لڑنے کا موڈ ہو تو
ویسے اس میں آپ کا نہیں آپ کے قد کا قصور ہے جہاں سے اپ دیکھتے ہیں میں نظر نہیں آتا۔
زینب کاکروچ صرف تمھیں نظر آتے ہیں کبھی صفائی کر لیا کرو کمرے کی سارا دن سوتی ہے بس
میرا لڑنے اک موڈ ہو توکیا تم اپنی خدمات پیش کرنا چاہتے ہو
السلام علیکم
میں فہیم بھیا کی طرح صرف ایک چکر مارنے آیا ہوں۔