جیہ بہنا!آپ کیا مصروفیات ہیں آج کل؟
و علیکم السلام ذاکر بھائی
آج تو آدھی چھٹی ساری ہو گی ناں دفتر سے۔
میںآئی ہوں پھر محفل میں
صرفآج کی ارے آپ سے تو میں ناراض تھی مجھے یاد آیا
صرفآج کی ارے آپ سے تو میں ناراض تھی مجھے یاد آیا
اچھا سناٹا سے یاد ایا اب محفل میں ہم نے دھینگا مشتی کئی دن سے بند کر رکھی ہے نا؟
اتنا سناٹا کیوں چھایا ہے یہاں۔
کہاں سناٹا چھایا ہوا ہے؟ آپ کو شاید علم نہیں کہ خوشی بھی آئی ہوئی ہے۔