کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
لیں کرلیں گل
انسان جھوٹے منہ یہی کہہ دیتا ہے کہ بارش وہاں نہیں آسکتی۔
تم ہی یہاں آجاؤ:p
 
جیہ

لائبریرین
اوپری دل سے کہہ رہے ہو۔ باقاعدہ دعوت دیں تو آ بھی سکتی ہوں میاں بچے سمیت
 
فہیم

لائبریرین
ہائیں دعوت تو آپ نے دینی ہے نہ۔
وہاں آنے کی۔

اور میں‌ تم کو دعوت دوں گا تمہاری فیملی سمیت۔
اپنی شادی پر:)
اب دیکھیں کہ وہ موقع کب آتا ہے:rolleyes:
 
فہیم

لائبریرین
لائٹ گئی:(
میں بھی اب کمپیوٹر آف کروں۔
ورنہ یو پی ایس کا کچھ معلوم نہیں کہ کب جواب دے جائے۔
 
ایک تو اتنے امتحانات ہوتے ہیں کہ یاد ہی نہیں رہتا، کس کے کب سے شروع ہورہے ہیں۔ ابھی میرا کزن سیکنڈ ائیر میں ہے، اس کے امتحانات 28 اپریل سے شروع ہیں۔ ایک کزن نویں‌جماعت میں‌ہے تو اس کے امتحانات ابھی ختم ہوئے ہیں۔۔۔ اور بھی پتا نہیں کتنوں‌کے شروع ہونے ہیں، کتنوں کے ختم ہونے ہیں۔۔۔ ;)
 
ملائکہ

محفلین

جی ہاں کچھ کے 28 سے ہی ہیں میرے کزن کے بھی 28 سے ہی ہیں اور میرے 2 سے اس لئے کہ ہمارے الگ الگ مضمون ہیں :battingeyelashes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top