زینب
محفلین
ہم بھی آ گئے ہیں جاتے جاتے... زینب. کیسی ہو بیٹا؟
السلام علیکم انکل جی۔میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں ۔۔۔۔۔
ہم بھی آ گئے ہیں جاتے جاتے... زینب. کیسی ہو بیٹا؟
تو جگہ بدلو بھئی میرے پاس آجاؤ یہاں ہر مرض کا دوا ہے بابا عبداللہ کے پاس![]()
میرا علاج تو تمغوں والے بابے کے پاس نہیں آپ کے پاس کیسے ہو گیا![]()
ہم بھی آ گئے ہیں جاتے جاتے... زینب. کیسی ہو بیٹا؟
لگتا ہے انکل جی ایک ہی پیغام بھیج کے چلے بھی گئے ہیں