کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
واہ کیا پورے پاکستان میں صرف وہی لوگ ہیں:chatterbox:

ارے بہن جی اس کو چھوٹا مسئلہ مت سمجھو یہ ایک قومی مسئلہ ہے میری واپسی پر ملک میں سیاسی تبدیلی اور عوامی ردعمل کا خطرہ ہے اسلئے میں واپس نہیں آ پا رہا حکومت مجھے تا دم مرگ جلا وطن رکھنا چاہتی ہے:raisedeyebrow:
 

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں مرک اس کو مذاق مت سمجھیں۔ ابھی کل بھی اسمبلی میں ان کے متعلق بات ہو رہی تھی۔ ہو سکتا ہے پچھلے ماہ بل بھی پیش کر دیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ارے بہن جی اس کو چھوٹا مسئلہ مت سمجھو یہ ایک قومی مسئلہ ہے میری واپسی پر ملک میں سیاسی تبدیلی اور عوامی ردعمل کا خطرہ ہے اسلئے میں واپس نہیں آ پا رہا حکومت مجھے تا دم مرگ جلا وطن رکھنا چاہتی ہے:raisedeyebrow:

:happy:

پچھلے صفحات نہیں دیکھے اس لیے سیاق و سباق نہیں معلوم لیکن آپ کا جملہ دلچسپ سا لگا ۔

 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
و علیکم السلام

لفظوں کے کنجوسو، یہی لکھ دینا کہ حمزہ اس وقت کیا کر رہا ہے یا چھوٹے میاں کس حال میں ہیں۔


:blushing::blushing:

خیریت سے ہیں شمشاد بھائی ؟ میں اب کنجوس نہیں رہی شمشاد بھائی بلکہ جلد ہی آپ کو پیغامات کی تعداد میں پیچھے چھوڑ جانا ہے :happy:

حمزہ صاب اس وقت دادا جان کے پاس بیٹھے قرآن پاک پڑھ رہے ہیں جبکہ چھوٹے صاب کو ہر دو منٹ بعد میرے پاؤں پر چڑھنے کا شوق چرا جاتا ہے جس میں موچ آئی ہوئی ہے ۔ :(:(


 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ۔

اور یہ چھوٹے صاحب کا شوق تو بہت زبردست ہے، ہو سکتا ہے اس طرح آپ کے پاؤں کی موچ بھی صحیح ہو جائے۔ ویسے آپ کو اپنے ساتھ کچھ نہ کچھ کرتے رہنے کے علاوہ بھی کوئی شوق ہے کہ نہیں؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بہت شکریہ۔

اور یہ چھوٹے صاحب کا شوق تو بہت زبردست ہے، ہو سکتا ہے اس طرح آپ کے پاؤں کی موچ بھی صحیح ہو جائے۔ ویسے آپ کو اپنے ساتھ کچھ نہ کچھ کرتے رہنے کے علاوہ بھی کوئی شوق ہے کہ نہیں؟




شمشاد بھائی ، میں تو کچھ بھی نہیں کیا تھا :( ، بس پاؤں میں درد شروع ہو گیا تو میں پرواہ ہی نہیں کی پھر درد بڑھتا گیا تو پاؤں نے چلنے سے انکار کر دیا تو ڈاکٹر کے پاس جانا پڑا بالآخر ، ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ گرنے سے موچ آئی ہے اور مجھے یاد ہی نہیں آ رہا کہ کب گری :(

شوق تو ہیں ناں ، بہت سارے ہیں شوق :happy: :happy: لیکن پھر کہیں آپ سے ڈانٹ ہی نہ پڑ جائے :skull:


بھابھی کو آداب ۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں اب یہ بھی یاد نہیں کہ کب گری تھیں۔ اللہ خیر کرے، یاد داشت کا یہ عالم ہو گیا ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:happy::happy:

شمشاد بھائی ، اتنے سارے کام ہیں اب کیا کیا یاد رکھوں ویسے کسی کو بتایئے گا نہیں ۔ ۔ ۔ میں دراصل اللہ تعالی سے دعا مانگی ہوئی ہے کہ میری یاد داشت کا یہی عالم رکھے ورنہ پتہ نہیں محفل پر کس کس کی خبر لے ڈالوں یہاں :party:
:cowboy:


 

شمشاد

لائبریرین
اپنے سارے کاموں کی فہرست بنا لیا کریں۔ اور سب سے پہلے تو حجاب، سارہ اور باجو کی خبر لیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top