فہیم
لائبریرین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ۔
وعلیکم السلام
کہیے جناب کیا احوال ہیں۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ۔
میری بھی حاضری لگا لیں۔
فہیم بھائی عمار کی کیا خیر خبر ہے؟
تو انہیں یہاں آتے شرم آتی ہے کیا؟
تو معلوم کریں ناں ان سے، آپ کا تو رابطہ ہے ناں ان سے۔
و علیکم السلام
چلو بھاگو اور جا کر اپنے اگلے پرچے کی تیاری کرو۔
وعلیکم السلام میں زین سے افیشل ناراض ہوں ببببببسسسسسسسس
وہ وہ کیوں
مجھ غریب نے کیا کیا ہے
کوئی ہے کہ نہیں؟
ارے بھائی آپ نے کس کس سے ملنا ہےالسلام علیکم۔۔۔ کون موجود ہے اس وقت یہاں؟
بجا فرمایاموجودہ دور میں تمہارا سب سے بڑا قصور یہی ہے کہ تم غریب ہو۔