شمشاد بھائی ، گھر میں ہی ہوتا ہوں آج کل۔ شغل کیا ہونا ہے جی نوکری کی تلاش میں ہوں۔ فی الحال تو نصف بہتر بھی ابھی مدینہ منورہ میں ہے اس کا جاب کنٹریکٹ اسی ماہ ختم ہو جائے گا تو پھر اگلے چند ما میں شاید اسلام آباد منتقل ہو جائیں گے۔و علیکم السلام
ساجد بھائی آجکل کہاں ڈیرہ لگایا ہوا ہے اور کیا شغل ہےِ؟
وعلیکم السلام میں زین سے افیشل ناراض ہوں ببببببسسسسسسسس
وعلیکم السلام تعبیر سس کے پیچھے پیچھے میں ٹپکی
یہ آج زین، علی اور طہیر بھائی کہا رہ گئےِ؟
اور تم اس وقت کہاں سے آ گئیں؟
دیکھا شمشاد بھائی آپ کہتے ہیں کہ یہ کام کرتی ہیں
تو پھر اب کیسی طبیعت ہے؟ کوئی دوا وغیرہ بھی لی کہ بس آرام ہی کیا؟