آبی ٹوکول
محفلین
لو جی ہم مشتاق بیٹھے ہیں اور وہ بیزارہاں تو کیا واپس چلی جاوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لو جی ہم مشتاق بیٹھے ہیں اور وہ بیزارہاں تو کیا واپس چلی جاوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیوں میںآپ کا ادھار لےکے لاپتہ ہوئی تھی کیا
بےزار تو نہین ہوں ۔ویسے پوچھا تھا کہ اگر آپ تنگ ہوئے میرے آنے سے تو میں چلی جاتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے بھی میں کون سا جانے والی تھی ہی ہی ہی
لو جی ہم مشتاق بیٹھے ہیں اور وہ بیزار
السلام علیکم باجیہ آپکو غالب کی فکر نے ایویں ای دبلا کردیا ؟؟؟ ہم نے تو کوئی شعر نہیں سوٹاہائے ہائے غالب کے شعر کا یہ حشر
ہم ہیں مشتاق اور وہ بے زار
یا الہی یہ ماجرا کیا ہے
ہائے ہائے غالب کے شعر کا یہ حشر
ہم ہیں مشتاق اور وہ بے زار
یا الہی یہ ماجرا کیا ہے
اگر جانا نہیں تھا تو پھر جانے کی دھمکی دے کر ہمارا ترا کیوں کاڈا
ہائے ہائے غالب کے شعر کا یہ حشر
ہم ہیں مشتاق اور وہ بے زار
یا الہی یہ ماجرا کیا ہے
السلام علیکم باجیہ آپکو غالب کی فکر نے ایویں ای دبلا کردیا ؟؟؟ ہم نے تو کوئی شعر نہیں سوٹا
یہ دونوں خواتین اس وقت کیسے؟
یہ تو خلاف معمول بات ہو گئی۔
سب کو میری طرف سے سلام !