کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
پھر تحیک ہے پا جی ورنہ آپ نے کہنا تھا زینبے تیری ٹکر سے میری گڈی خراب ہوئی اب ٹھیک کروا کے دے۔ہاے اللہ میں یہاں‌بیٹھی ہوں میں نے تو بازار جانا تھا اففففففففففففففففف بائے پا جی
 

جیہ

لائبریرین
اور ہاں کل 19 اپریل کو میرے محفل پر 3 سال پورے ہوگئے تھے۔ میں نے اس بارے میں ایک لمبی چوڑی تحریر لکھی تھی اپنے تاثرات پر مبنی مگر برا ہو بجلی کا کہ عین پوسٹ‌کے وقت چلی گئی ۔ پھر دل ٹؤٹ گیا اور اور کچھ نہ لکھا
 

شمشاد

لائبریرین
نہایت افسوس ہوا سنکر۔ میری ہمدردیاں تمہارے ساتھ ہیں۔

اور ہاں محفل پر تیسری سالگرہ مبارک ہو۔
 

تیلے شاہ

محفلین
اور ہاں کل 19 اپریل کو میرے محفل پر 3 سال پورے ہوگئے تھے۔ میں نے اس بارے میں ایک لمبی چوڑی تحریر لکھی تھی اپنے تاثرات پر مبنی مگر برا ہو بجلی کا کہ عین پوسٹ‌کے وقت چلی گئی ۔ پھر دل ٹؤٹ گیا اور اور کچھ نہ لکھا

بہت اچھا مجھے بہت خوشی ہوئی
ایک چھوٹا سا کام کہا تھا وہ تو نہ سکا
:frustrated:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top