اب اس نے پوچھنا ھے پانی نلکے کا یا چشمے کا
میرا خیال ہے کہ اس بندے کے گھر اگر کوئی مہمان جاتا ہوگا تو بھوک اور پیاس کی حالت میں ایدھی کی ایمبولنس میں گھر واپسی ہوتی ہوگی ۔اب اس نے پوچھنا ھے پانی نلکے کا یا چشمے کا
میرے اوتار پر نہ جایئے یہ میری جوانی کے دنوںکی یادگار ہے ۔
اوووووووووووووووو میں تو سمجھ رہی تھی آپ نے اپنے لخت جگر کی فوٹو لگا رکھی ہے
اوووووووووووووووو میں تو سمجھ رہی تھی آپ نے اپنے لخت جگر کی فوٹو لگا رکھی ہے
مگر ہے بڑی خوبصورت !
میرا خیال ہے کہ اس بندے کے گھر اگر کوئی مہمان جاتا ہوگا تو بھوک اور پیاس کی حالت میں ایدھی کی ایمبولنس میں گھر واپسی ہوتی ہوگی ۔
تسی ہی گل دسدو کہ تسی نو کتھے وچ چاہیے۔
کنؤں وچ یا دریا وچ
بی بی ۔۔۔۔ ابھی جوانی کوئی خواب بھی نہیں ہوئی ہے ۔
اوکے جی مجھے تو دیجئیے اجازت اس سے پہلے کہ میرا کمرہ میدان جنگ بن جائے
اپنا خیال رکھیے گا ۔
اللہ حافظ
او بھائی تم رہنے دو ، یہ جو تم نے پنجابی کی ٹانگیں توڑی ہیں یہی کافی ہیں میرے لیے ، تمہیں تو خدا ہی پوچھے گا
آپ کے اپنے الفاظ تھے جناب
پڑھیں ذرا
اقتباس:
اصل پيغام ارسال کردہ از: ظفری پيغام ديکھيے
میرے اوتار پر نہ جایئے یہ میری جوانی کے دنوںکی یادگار ہے ۔
دل ہی نہیں تو دل کے سہاروں کو کیا کروں ۔۔۔۔۔ارے میں نے تو مذاق کیا تھا آپ تو دل پہ ہی لے گئے