توبہ حالات حاضرہ کا فورم تو ویسے ہی میدان جنگ کا منظر پیش کرتا ھے ، جب کسی پہ غصہ ہو تو ادھر کا رخ کر لیتی ہوں میں ٹھہری امن پسند
میرا خیال ہے کہ سب ادھر غصے میں ہی رخ کرتے ہیں جبھی وہ فورم میدانِ جنگ کا منظر پیش کرتا ہے ۔
توبہ حالات حاضرہ کا فورم تو ویسے ہی میدان جنگ کا منظر پیش کرتا ھے ، جب کسی پہ غصہ ہو تو ادھر کا رخ کر لیتی ہوں میں ٹھہری امن پسند
ہاں مجھے معلوم ہے کہ زونی کتنی معصوم اور امن پسند ہے
جی بولتے ہی کب ہیں یہ سب تو کی بورڈ کا کمال ہے ۔آپ لوگ کتنا بولتے ہیں
زونی عبداللہ کو کیا ضرورت ہے سوچنے کی اس کی عزت ہو گی تو سوچے گا نا کیوں نواب صاب!
مع السلام
چلو فضلو ۔۔۔۔ اسی بات پر ایک چائے کا کپ تو بنا کر پیش کرو ۔
ایک تو تمہاری جنرل نالج بہت ھے ، لگے رہو شاباش ترقی کرو گے ۔
میرا خیال ہے کہ سب ادھر غصے میں ہی رخ کرتے ہیں جبھی وہ فورم میدانِ جنگ کا منظر پیش کرتا ہے ۔
ایک تو تمہاری جنرل نالج بہت ھے ، لگے رہو شاباش ترقی کرو گے ۔
علی ایسا نہیں کہتے ، ابھی عبداللہ نے آخری ملاقات کا احوال بھی لکھنا ھے محفل پہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
بھائ جی یہ اپنے عبداللہ ہیں ان کی کہانی بھی بہت دکھ بھری ہے سرمد جب میں نے پہلی دفعہ سنی تو میری تو آنکھوں سے آنسو نہیں رک رہے تھے !
مع السلام
اس دھاگے کا نام ہے ۔۔ " آئینہ " ۔۔۔میں بھی غصے میںہوں مجھے بھی اس دھاگہ کا نام بتائیں جہاںجا کے سب غصہ نکالتے ہیں
جی جی
چائے کون سی والی پسند فرمائیں گے آپ۔
دودھ والی یا بغیر دودھ کی
اب جا رہے ہو تو دو کپ میرے لیے بھی لیتے آنا ، اور ہاں دودھ میں کنجوسی کی تو سگریٹ پانی گول کروا دونگی تمہارا ۔
دودھ پتی کی چلے گی اور ہاں ۔۔۔ باہر دودھ لینے جا ہی رہے تو بسکٹوں کا ایک ڈبہ بھی پکڑ لینا ۔۔۔۔جی جی
چائے کون سی والی پسند فرمائیں گے آپ۔
دودھ والی یا بغیر دودھ کی
کہانی سنی تھی ؟
ویسے ایسی کہانیاں تو زبیدہ کے دسترخوان پر سنی جاتی ہیں
اس دھاگے کا نام ہے ۔۔ " آئینہ " ۔۔۔
اس دھاگے کا نام ہے ۔۔ " آئینہ " ۔۔۔